the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے ملہ ٹینگ بچھواراہ ڈلگیٹ میں آگ کی ہولناک وارادات میں 12رہائشی مکانوں کے خاکستر ہونے پر گہرے صدمے اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیاہے۔انہوں نے متاثرین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی



کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ حکومت بروقت بازآبادکاری عمل میں لانے کے علاوہ متاثرین کے لئے عارضی رہائش کا فوری انتظام کرے تاکہ متاثرہ کنبے سخت سردیوں سے بچ سکیں۔انہوں نے حکومت اور انتظامیہ سے اپیل کی کہ متاثرین کی بازآبادکاری کے لئے ٹھوس اقدامات اُٹھائے جائے اور مالی امداد کے ساتھ ساتھ کم شرح پر قرضے فراہم کئے جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.